• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ناموس رسالت کی حفاظت مسلمانوں کاخاصہ ہے، علماء

لاہور(خصوصی رپورٹر) عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت کے مرکزی رہنمامولانا عزیزالرحمن ثانی، مولانا عبدالنعیم، مولاناعلیم الدین شاکر،مولانا محبوب الحسن طاہر،مولانا عبدالعزیز، مولانا محمدعابد حنیف کمبوہ، مولانا سمیع اللہ نے خطبات جمعہ کے اجتماعات سے خطاب کرتے کہا ہے کہ ناموس رسالت کی حفاظت مسلمانوں کا خاصہ ہے۔
لاہور سے مزید