• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
لاہور(خصوصی رپورٹر) ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو عدنان رشید نے 15 پٹوار یوں کو قانونگو کے عہدے پر ترقی دینے کا فیصلہ کر لیا گیا۔ ترقی پانیوالوں میں شفقت علی ، ممتاز علی ، خادم حسین ، ریاض حسین ، مشتاق مسیح ،ظفر عباس ، محمد سلیم (پٹواری ، محمد جمیل ،ریاض علی ، نذیر احمد ، عبدالغفور ، خلیل احمد ،محمد ارشد خان ،حبیب اللہ ،شوکت علی کی قانونگو کے عہدے پر ترقی پر سفارشات مرتب کر لی گئیں ۔