• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

15اہلکاروں کے طبی اخراجات کی منظوری

لاہور(کر ائم رپو رٹرسے)ایڈیشنل آئی جی ویلفیئر اینڈ فنانس ریاض نذیر گاڑا کی زیر صدارت کمپنسیشن ایوارڈ کمیٹی کے اجلاس کا انعقاد ہوا۔ آئی جی پنجاب نے 15 اہلکاروں کو 3 ملین سے زائد رقم طبی اخراجات کی مد میں دینے کی منظوری دی۔
لاہور سے مزید