• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پولیس کے انسانیت سوزاقدامات کانوٹس لیاجائے‘ پشتونخوالائرزفورم

کوئٹہ ( پ ر) پشتونخوا لائرز فورم کے بیان میں کہا گیا ہے کہ سندھ پولیس بے گناہ شہریوں خصوصاً پشتونوں کے ساتھ ناروا اور متعصبانہ سلوک جاری رکھے ہوئے ہے جو قابل افسوس ، قابل گرفت اور قابل مذمت ہے بیان میں کہا گیا کہ چمن کے رہائشی ٹرک ڈرائیور حمید اللہ کوگزشتہ دنوں بھتہ نہ دینے پر جیکب آباد پولیس نےتھانے لےجا کر بدترین تشدد کا نشانہ بنایا کر اسے شہید کیا بیان میں ملوث پولیس اہلکاروں کیخلاف کارروائی کامطالبہ کیاگیا۔
کوئٹہ سے مزید