کوئٹہ (اسٹاف رپورٹر)پاکستان بھر میں آج 28 مئی کو یوم تکبیر منایا جارہا ہے 28 مئی 1998 کو پاکستان نے بلوچستان کے علاقے چاغی میں دھماکوں کے ذریعے بھارت کے ایٹمی دھماکوں کا جواب دیا تھا۔ن ایٹمی دھماکوں کے بعد پاکستان نے مسلم دنیا کی پہلی اور دنیا کی 7ویں ایٹمی طاقت بننے کا اعزاز حاصل کیا تھا اور اسی دن کو ʼیوم تکبیرکے نام سے یاد کیا جاتا ہے۔