• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

عیدالاضحیٰ کی آمد، دبئی کے سپراسٹورز پر اشیا 90 فیصد تک سستی

دبئی ( آن لائن ) عیدالاضحی کے موقع پر دبئی میں سپراسٹورز نے خریداروں کیلئے اشیا 90فیصد تک سستی کردیں۔عرب میڈیا کے مطابق سپر اسٹورز کی جانب سے لگائی گئی سپر سیل 3روز تک جاری رہے گی اور اس دوران خریداروں کو اشیا 90 فیصد تک سستی فروخت کرجارہی ہیں۔ سیل سے فائدہ اٹھانے کے لیے اسٹورز کے باہر خریداروں کی لمبی قطاریں لگ گئی ہیں۔

اہم خبریں سے مزید