دبئی (نیوز ڈیسک) خلیجی اخبار خلیج ٹائمز کے مطابق خطے میں کشیدگی کے باعث دبئی کے گلوبل ولیج میں عیدالفطر کی آتش بازی اور ڈرون شو منسوخ، ایران جنگ کے بعد سے یہ مقبول اوپن ایئر پارک دو ہفتوں سے زائد عرصے سے بند ہے،گلوبل ولیج بڑا ثقافتی اور تفریحی مرکزجہاں دنیا کے 90 سے زائد ممالک کی ثقافت اور روایات پیش کی جاتی ہیں۔