• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

تحریک انصاف شعبہ خواتین کی سینئر نائب صدر کنیز فاطمہ نے بھی پارٹی چھوڑ دی

اسلام آباد،نارووال(جنگ نیوز)9مئی کے پرتشدد واقعات کے بعد تحریک انصاف کے رہنمائوں کا پارٹی چھوڑنے کا تسلسل جاری ہے، گزشتہ روز پاکستان تحریک انصاف کی سینئر نائب صدر ویمن ونگ پنجاب کنیز فاطمہ ،نارووال سے ضلعی جنرل سیکرٹری اور ٹکٹ ہولڈر پی پی 49نارووال سجاد مہیس اور کراچی سے سابق رکن قومی سمبلی اسلم خان نے پارٹی چھوڑنے کا اعلان کیا،پاکستان تحریک انصاف کی سینئر نائب صدر ویمن ونگ پنجاب کنیز فاطمہ نے سیاست چھوڑنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ پی ٹی آئی تمام عہدے چھوڑ رہی ہوں۔
اہم خبریں سے مزید