• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

58 انسپکٹرز کی ڈی ایس پی کے عہدہ پر ترقی

لاہور (کرائم رپورٹر)پنجاب پولیس کے ڈیپارٹمنٹل پروموشن کمیٹی کے اجلاس کے دوران 58 انسپکٹرز کو ڈی ایس پی کے عہدہ پر ترقی دیدی گئی ، 235انسپکٹرزکی ترقیوں کے کیس کا جائزہ لیا گیا۔ آئندہ چند روز میں نوٹیفکیشن جاری ہو گا۔
لاہور سے مزید