• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ورلڈ فوڈ پروگرام، اوپن مارکیٹ سے خریدی گندم بغیر پرمٹ افغانستان منتقل

لاہور(آصف محمود بٹ سے) اقوام متحدہ کے ورلڈ فوڈ پروگرام نے پنجاب کی اوپن مارکیٹ سے گندم خرید کر افغانستان بھجوانا شروع کر دی ہے جس سےصوبے کے گندم کے ذخائر واضع کمی آئی ہے۔ انتہائی معتبر ذرائع نے ’’جنگ‘‘کو بتایا کہ پاکستان کو شاید اس سال بھی گندم امپورٹ کر نی پڑے لیکن اس کے باوجود پنجاب سے بڑی مقدار میں گندم ورلڈ فوڈ پروگرام کے تحت افغانستان بھجوانا باعث تشویش ہے۔ ذرائع نے بتایا کہ پنجاب حکومت نے گزشتہ روز پنجاب کےٹرائی پارٹائٹ بارڈرز پر افغانستان جانے والے گندم کے ٹرکوں کو روک لیا تھا۔

ملک بھر سے سے مزید