مقبوضہ بیت المقدس (اے پی پی) اسرائیل مختلف شعبوں میں کام کرنے والے فلسطینیوں کو نکال کر ان کی جگہ 42ہزار سےزیادہ بھارتیوں کوبھرتی کرے گا۔ یہ اقدام اسلام اور مسلمانو ں کے خلاف اسرائیل اور ہندو توا کے بڑھتے ہوئے گٹھ جوڑ کی واضح مثال ہے۔بھارتیوں کو زیادہ تر تعمیراتی اور نرسنگ کے شعبوںمیں نوکریاں دی جائیں گی۔