• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایبٹ آباد‘ 40 لیٹر سے زائد غیر معیاری دودھ ضائع

پشاور (جنگ نیوز) اسسٹنٹ کمشنر ہیڈ کوارٹر ثقلین سلیم نے عوامی شکایات پر ہمراہ (لائیو سٹاک سپیشلسٹ، لائیو سٹاک ڈیپارٹمنٹ) فوارہ چوک، کنج اور ملحقہ ایریا میں دودھ، پولٹری، چکن، گوشت، بیکری، کریانہ اور دیگر دکانوں کا معائنہ کیا۔ مضر صحت دودھ، ملاوٹ شدہ دودھ، غیر معیاری گوشت کی جانچ، گوشت، مرغی کے گوشت کی فروخت کو موقع پر چیک کیا۔
پشاور سے مزید