پشاور (خصوصی نامہ نگار) محکمہ ایکسائز و ٹیکسیشن اور نارکوٹکس کنٹرول خیبرپختونخوا کے تھانہ ایکسائز نوشہرہ نے ایک بڑی کاروائی کرتے ہوئے بھاری مقدار میں منشیات سمگلنگ کی کوشش ناکام بناتے ہوئے 30000 گرام چرس اور 1500گرام آئس برآمد کر کے ملزم گرفتار کر لیا۔