• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

محکمہ اسکول ایجوکیشن سندھ کا ای سی ٹی کی خالی اسامیوں پر بھرتیوں کا فیصلہ

کراچی ( اسٹاف رپورٹر ) محکمہ اسکول ایجوکیشن سندھ کا ارلی چائلڈ ہوڈ ٹیچر (ECT) کی خالی اسامیوں پر بھرتیوں کا فیصلہ،صوبائی وزیر تعلیم سندھ سید سردار علی شاہ نے محکمہ اسکول ایجوکیشن میں ارلی چائلڈ ہوڈ ٹیچر (ECT) کی 1500خالی اسامیوں پر بھرتیاں کرنے کی ہدایات دے دیں۔

ملک بھر سے سے مزید