• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وی اون گروپ کا موبی لنک بینک میں 2 کروڑ ڈالر سرمایہ کاری کا اعلان

اسلام آباد(تنویر ہاشمی ) عالمی ڈیجیٹل آپریٹروی اون گروپ نے ڈیجیٹل اسلامی بینکاری کے فروغ کیلئے موبی لنک بینک میں 2 کروڑ ڈالر کی سرمایہ کاری کا اعلان کیا ہے ، یہ سرمایہ کاری جنوری 2025 میں وی اون گروپ کی جانب سے فراہم شدہ ڈیڑھ کروڑ ڈالر کی سرمایہ کاری کا تسلسل ہے،موبی لنک بینک، ویون گروپ کا حصہ ہے۔
ملک بھر سے سے مزید