• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈھاکا میں مصافحہ، کیا 2026 میں پاک بھارت تعلقات بحالی ممکن ہے؟

کراچی (نیوز ڈیسک) ڈھاکا میں مصافحہ،کیا 2026 میں پاک بھارت تعلقات بحالی ممکن ہے ؟ ہینڈشیک سے امید کی کرن روشن، غیر متوقع پیشرفت کوتعلقات میں ممکنہ نرمی کے طور پر دیکھا جا رہا ہے۔ بیک چینل رابطے ضروری، تعلقات مکمل معمول پر آنے میں وقت اور محتاط اقدامات درکار ہونگے۔عرب میڈیا کے خصوصی تجزیے کے مطابق ڈھاکا میں سابق بنگلہ دیشی وزیر اعظم خالیدہ ضیا کے جنازے کے موقع پر بھارتی وزیر خارجہ جےشنکر اور پاکستانی قومی اسمبلی کے اسپیکر سردار ایاز صادق کے درمیان ہونے والا غیر متوقع ہینڈشیک خطے میں تعلقات کے ممکنہ نرمی کے اشارے کے طور پر دیکھا جا رہا ہے۔
ملک بھر سے سے مزید