• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

قائد آباد انٹرچینج پر مرغی خانہ فلائی اوور (این-5) کے اوپر ٹریفک عارضی بند

کراچی ( اسٹاف رپورٹر )ملیر ایکسپریس وے (شہید بے نظیر بھٹو) منصوبے کے تحت قائدآباد انٹرچینج پر مرغی خانہ فلائی اوور (این-5) کے اوپر گارڈرز لانچنگ کے عمل کے باعث روڈ ٹریفک عارضی طور پر بند رہے گی۔ٹریفک پولیس کے مطابق مرغی خانہ پل (این-5) پر 03 جنوری 2026 سے 04 جنوری 2026 صبح 07:00 بجے سے شام 07:00 بجے تک دونوں اطراف سے ٹریفک معطل رہے گی۔
ملک بھر سے سے مزید