• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

منگھو پیر غازی گوٹھ میں ٹریفک حادثے میں کم عمر نوجوان جاں بحق

کراچی (اسٹاف رپورٹر )رات گئے منگھو پیر غازی گوٹھ میں ٹریفک حادثے میں کم عمر نوجوان جاں بحق ہوگیا۔متوفی کی لاش کو عباسی شہید اسپتال منتقل کیا گیا ۔ ریسکیو حکام کے مطابق متوفی کی فوری شناخت نہیں ہوسکی ہے۔حادثہ نامعلوم گاڑی کی ٹکر کا بتایا جارہاہے ۔ متوفی کی عمر 17 سال کے قریب بتائی جاتی ہے۔

ملک بھر سے سے مزید