کراچی (جنگ نیوز)اداکارہ نوین وقار کو خواتین نے راستے میں روک کر کیوں ڈانٹا؟ ”ہنسنا منع ہے“ میں گفتگو دیکھیں۔ تفصیلات کے مطابق معروف اداکارہ نوین وقار نے اعتراف کیا ہے کہ وہ بچپن میں بے حد شرارتی تھیں، حتیٰ کہ نویں جماعت تک گھر والوں سے مار کھاتی رہیں۔ وہ”جیو نیوز“کے شو ”ہنسنا منع ہے“ میں گفتگو کررہی تھیں۔ ”ہنسنا منع ہے“ ہفتے کی شب 11 بجکر 5 منٹ پر نشر کیا جائے گا۔