• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

انگلش ٹی 20 میں حیدر علی کی ففٹی، شاہین کے تین وکٹ

کراچی (اسٹاف رپورٹر) انگلش ٹی ٹوئنٹی ویٹالیٹی بلاسٹ میں ڈربی شائر کیلئے یارکشائر کے خلاف حیدر علی نے 47گیندوں پر 74رنز کی اننگز کھیلی۔ انہوں نے ایونٹ میں پہلی نصف سنچری اسکور کی۔ ٹی ٹوئنٹی بلاسٹ میں ناٹنگھم شائر آؤٹ لاز نے برمنگھم بئیرز کے خلاف کامیابی کی۔ شاہین آفریدی نے39رنز کے عوض 3 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا۔

اسپورٹس سے مزید