• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

باپ کو گھر سے نکالنے کے الزام میں بیٹے کے خلاف مقدمہ درج

ملتان (سٹاف رپورٹر) پولیس تھانہ قادرپور راں نے باپ کو گھر سے نکالنے کے الزام میں بیٹے کے خلاف مقدمہ درج کرلیا، پولیس کو عطا نے درخواست دی کہ اس کے بیٹے سعید نے دھکے دے کر اس کو گھر سے نکال دیا،پولیس نے درخواست پر مقدمہ درج کرکے کارروائی شروع کردی۔
ملتان سے مزید