• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پھولنگر کے واقعہ کی مذمت کرتے ہیں، علماء

لاہور(خبرنگار) عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت رابطہ کمیٹی کے ممبران مولانا عزیز الرحمن ثانی، پیررضوان نفیس، مولانا علیم الدین شاکر، مولانا ڈاکٹر عبدالواحد قریشی، مولانا محمداشرف گجر، مولانا خالد محمود، مولانا عبدالنعیم نے پھولنگر کے گاؤں بلہیر کے واقعہ کی مذمت کی ہے۔ عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت حکومت وقت سے پرزور مطالبہ کرتی ہے کہ واقعہ کانوٹس لیاجائے۔