• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

عوام دوست پارٹی اور انصاف پارٹی ترین کی جماعت کے مجوزہ نام

اسلام آباد (ایجنسیاں)سینئر سیاستدان جہانگیر ترین کی نئی سیاسی جماعت کیلئے 2 مجوزہ نام سامنے آگئے۔ذرائع کے مطابق جہانگیر ترین نے پارٹی کے نام کے حوالے سے مشاورت کا سلسلہ تیز کردیا ہے، جہانگیر ترین کی جانب سے تین سے چار روز میں پارٹی کا اعلان متوقع ہے۔ذرائع کے مطابق ترین گروپ کی نئی سیاسی جماعت کیلئے عوام دوست پارٹی اورپاکستان انصاف پارٹی کے ناموں پر غور کیا گیا۔

اہم خبریں سے مزید