• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاکستان کی حمایت سے بنگلادیشی امیدوار آئی پی یو اسمبلی ایگزیکٹو کمیٹی کیلئے منتخب

اسلام آباد ( نمائندہ خصوصی )پاکستان کی حمایت سے بنگلادیشی امیدوار آئی پی یو اسمبلی ایگزیکٹو کمیٹی کے لئے منتخب ہو گئیں، پاکستان نے بین الپارلیمانی یونین (IPU) کی 153ویں اسمبلی کے موقع پر ایشیا پیسیفک جیو پولیٹیکل گروپ کے اجلاس میں بنگلہ دیش کی امیدوار جشرت عادیب چودھری کی آئی پی یو ایگزیکٹو کمیٹی کی رکنیت کیلئےمکمل حمایت کا اعلان کیا تھا۔
اہم خبریں سے مزید