• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اہلکار کے ہاتھوں خاتون کا قتل، جاپان میں امریکی فوجی موجودگی کیخلاف مظاہرے

کراچی (نیوز ڈیسک) میرین کے ہاتھوں خاتون کا قتل، جاپان میں امریکی فوجی موجودگی کے خلاف مظاہرے،20سالہ امریکی فوجی پر39سالہ خاتون کو قتل کرنیکا شبہ،جاپانی وزیراعظم نے واقعے کو سنگین جرم قرار دے دیا۔ملک بھر میں غم و غصہ،ٹوکیو کا امریکی فوجیوں میں سخت نظم و ضبط کا مطالبہ ، امریکی سفیر اور افواج کے کمانڈر بھی طلب کرکے احتجاج ریکارڈ کرایاگیا۔
اہم خبریں سے مزید