• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی (پ ر) پروجیکٹ ڈائریکٹر ای پی آئی (توسیع ادارہ برائے حفاظتی ٹیکہ جات)ڈاکٹر سکندر علی میمن نے کہا ہے کہ ویکسینیٹرز کے مسائل حل کرنا ہماری ذمہ داری ہے، ویکسینٹرز اپنی ڈیوٹی کو ایمانداری سے سرانجام دیں، یہ بات انہوں نے پیپلز پیرا میڈیکل اسٹا ف کی مرکزی و صوبائی قیادت کے ہمراہ ملاقات کرنےوالے وفد سے بات چیت کرتے ہوئے کہی۔ ویکسینٹرز نے اپنے مسائل پیش کیے جس میں پیٹرول کارڈ، ڈپارٹمنٹل پروموشن کمیٹی اور ٹرانسفر پوسٹنگ شامل ہیں۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید