• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پیپلز پارٹی ملک کو موجودہ بحران سے نکال سکتی ہے، راجہ منصور

اسلام آباد (خصوصی نمائندہ)پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما راجہ منصور نے کہا ہےکہ ملک کو موجودہ سیاسی اور معاشی بحران سے آصف زرداری اور پیپلز پارٹی نکال سکتی ہے ۔انہوں نے کہا کہ پی پی نے پہلے بھی ملک کو بحران سے نکالا تھا۔ عوام کو چایئے کہ موجودہ صورتحال میں بھی پیپلز پارٹی کے ہاتھ مضبوط کریں۔
اسلام آباد سے مزید