• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مزدوررہنماؤں کا چوہدری محمد اشرف کے بھتیجے کی وفات پر اظہار تعزیت

اسلام آباد( نیوز رپورٹر)پاکستان ورکرز فیڈریشن کے سرپرست اعلی چوہدری محمد یٰسین، جنرل سیکرٹری اسد محمود،چیئرمین عبدالرحمن عاصی، صدر شوکت علی انجم، ڈپٹی جنرل سیکرٹری محمد سرفراز ملک، منیر حسین بٹ، چوہدری بلال محمود، اسد الرحمن عاصی و دیگر مزدور رہنماؤں نے وائس چیئرمین پاکستان ورکرز فیڈریشن چوہدری محمد اشرف کے بھتیجے کی ناگہانی وفات پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا اور کہا کہ ہم دکھ کی اس گھڑی میں غم زدہ خاندان کے ساتھ ہیں اور ان کے دکھ میں برابر کے شریک ہیں۔
اسلام آباد سے مزید