• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ترکیہ میں اردوان کی فتح کے بعد مہنگائی کم، افراط زر 40 فیصد سے نیچے آگئی

انقرہ (نیوزڈیسک)ترکیہ میں اردوان کی فتح اور سیاسی استحکام کے بعد مہنگائی میں کمی، سالانہ افراط زر کی شرح 16 مہینوں میں پہلی بار مئی میں 40 فیصد سے نیچے گر گئی۔ایک رپورٹ کے مطابق سالانہ بنیادوں پر consumer prices کی شرح 39.6 فیصد کے ساتھ مستحکم رہی۔ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان نے تیسری مدت کیلئے صدر منتخب ہونے کے بعد افراط زر سے نمٹنے کو اولین ترجیح قرار دیا ہے۔ ترکیہ میں گزشتہ سال نومبر میں افراط زر کی شرح سست ہونا شروع ہوئی تھی۔
یورپ سے سے مزید