’بیماری نے ہلا کر رکھ دیا، شدید ذہنی دباؤ کا شکار ہوں‘
بھارتی ٹیلی ویژن اداکارہ فائزہ ابراہیم المعروف دیپیکا ککڑ نے حال ہی میں اپنی صحت سے متعلق گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ گزشتہ برس کے وسط میں انکے جگر کے کینسر کی سرجری کے بعد حال ہی میں سسٹ اور اسکے لیے خون ٹیسٹ کی وجہ سے وہ کافی فکر مند اور یہ سب کچھ پریشانی کا سبب بنتا ہے۔
۔