• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

برطانیہ میں سبزی کی قیمتیں بلند ترین سطح پر جا پہنچیں

لندن(نیوزڈیسک)برطانیہ میں پیاز، گاجر اور آلو کی قیمتیں 40سال کی بلند ترین سطح پر جا پہنچی ہیں، سال کے آغاز سے اب تک قیمتوں میں 70فیصد اضافہ ہوا ہے۔ برطانوی میڈیا کے مطابق برطانیہ میں موسم کی خرابی کے باعث سپلائی چین سخت متاثر ہوئی ہے۔ زیتون کے تیل، چینی، انڈے اور آٹے کی قیمت میں بھی ریکارڈ اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔
یورپ سے سے مزید