• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سندھ حکومت کا یوریا اور ڈی اے پی کھاد پر فی ہاری 60 ہزار روپے سبسڈی دینے کا فیصلہ

کراچی ( اسٹاف رپورٹر) سندھ حکومت کا یوریا اورڈی اے پی کھاد پر فی ہاری 60 ہزار روپے سبسڈی دینے کا فیصلہ کیا ہے ، اسیکم کے تحت ایک سے ساڑھے 12ایکڑ تک زمین رکھنےوالے 2 لاکھ 34ہزار313ھاریوں کو کھاد کی مد میں سبسڈی دی جائے گی۔ وزیراعلی سندھ کے مشیر زراعت منظور وسان نے کہا ہے کہ یہ فیصلہ سندھ حکومت کا گزشتہ سال بارشوں اور سیلاب سے متاثرہ کسانوں کے لئے کیا گیا ہے ۔
اہم خبریں سے مزید