• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جنوبی پنجاب میں 61 بجلی چورپکڑ ے گئے

ملتان (سٹاف رپورٹر)میپکوکی ٹیموں نے ایک روز میں جنوبی پنجاب میں 61صارفین کو بجلی چوری کرتے ہوئے پکڑ لیا جن کو94ہزار528 یونٹس بجلی چوری کرنے پر23 لاکھ روپے جرمانہ کیا گیا۔5بجلی چوروں کے خلاف مقدمات درج کرا دیئے گئے ڈائریکٹرکمرشل میپکو اسد حماد کے مطابق ملتان سرکل میں 3 بجلی چوروں کو81000روپے جرمانہ عائد کیاگیااورایک مقدمہ درج ہوا۔
ملتان سے مزید