• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

تنخواہوں میں اضافہ کے بعد سرکاری ملازمین کا احتجاج ختم

اسلام آباد ( خصوصی نامہ نگار)آل پاکستان گرینڈ الائنس کے کارکن مختلف محکموں میں تفاوت ختم کرنے کا مطالبہ منظور کرائے بغیر منشر ہو گئے۔ ادھر رحمٰن باجوہ اور سرکاری ملازمین 24گھنٹے احتجاج کے بعد تنخواہوں میں 35 فیصد اضافہ کرانے میں کامیاب ہو گئے اور خوشی خوشی گھروں کو روانہ ہو گئے۔
اسلام آباد سے مزید