• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بوستان روڈ،جگہ جگہ گڑھے اور ٹوٹ پھوٹ کا شکار

راولپنڈی،بوستان خان روڈ پر جگہ جگہ گڑھے اور ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہے اور روڈ کی کھدائی کے باعث ٹریفک شدید جام ہو جاتی ہے۔جس کے باعث شہری شدید مشکلات اور ذہنی اذیت کا شکار ہو گئے۔شہریوں نے اعلیٰ حکام سے اپیل کی ہے کہ روڈ کی مرمت جلد از جلد کی جائے ۔دفتروں اور کالج جانیوالوں کیلئے شدید مشکلات کاسامنا کرنا پڑ رہا ہے۔روڈ کی اتنی بری صورتحال ہے کہ پیدل چلنے والوں کیلئے بھی محال ہے ۔
اسلام آباد سے مزید