• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ٹیوب ویلز کی خرابی ، مارگلہ ٹاؤن اسلام آبادکے مکین پینے کے پانی کی قلت کا شکار ہوگئے

اسلام آباد ( نیوز رپورٹر) مارگلہ ٹاؤن اسلام آبادکے مکین ایک عرصہ سے پینے کے پانی کی قلت کا شکار ہیں اور آئے روز ٹیوب ویلز کی خرابی نے مکینوں کی زندگی اجیرن بنا دی ہے۔ اہل علاقہ نے چیئرمین سی ڈی اے سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ ذاتی دلچسپی لے کر اس مسلۂ کے مستقل حل کی کوشش کریں۔
اسلام آباد سے مزید