• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

فن لینڈ میں ٹریفک خلاف ورزیوں پر بڑا جرمانہ عائد ہوگا

ہیلسنگی (نیوز ڈیسک) فن لینڈ میں ٹریفک خلاف ورزیوں پر ملزم کی سالانہ آمدن کے حساب سے جرمانہ متعارف کرادیا گیا۔ خبررساں اداروں کے مطابق حال ہی میں اس قانون کی زد میں ایک دولت مند ترین شخص آیا،جس کو تیز رفتار ڈرائیونگ کے باعث ایک لاکھ 21 ہزار یورو جرمانہ کیا گیا۔
یورپ سے سے مزید