• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بھارت سے میچ ری شیڈول کرنیکی درخواست

کراچی ( اسٹاف رپورٹر) ساف چیمپئن شپ کے لئے پاکستان ٹیم کا بدھ کی صبح بنگلور پہنچنا ناممکن ہو گیا ہے، ٹیم کو اسی روز بھارت سے مقابلہ کرنا ہے، پی ایف ایف نے اس صورتحال کے پیش نظر میچ ری شیڈول کرنے کی درخواست کردی۔