• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی(اسٹاف رپورٹر) شامیق سعید نے اتوار کو ہونے والی حب آٹو کراس ریلی جیت لی۔شامیق سعید ،پری پئیرڈ بی کیٹگری میں عمر کھوڑو ، روکی کیٹگریز میں دانیال احمد فاتح رہے ،اس کیٹگریز میں واحد خاتون شریک لائبہ حسین ساتویں پوزیشن پر رہیں، پری پئیرڈ ڈی کیٹگری میں فراز شیروانی ٹاپ پر رہے ، ا سٹاک اے میں مبشیر شیخ، اسٹاک بی میں یاسر فاتح رہے۔