کراچی ( اسٹاف رپورٹر) دنیا بھر میں پاکستان کی پہچان اور شان جیولن اسٹار ارشد ندیم پیر کی صبح ایکشن میں دکھائی دیں گے۔ گولڈمیڈلسٹ ارشد ندیم نے نیشنل گیمز کی افتتاحی تقریب میں مہمان خصوصی بلاول بھٹو کے سامنے نمائشی تھرو کی تھی۔ ارشد ندیم واپڈا کی نمائندگی کریں گے۔