• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی(اسٹاف رپورٹر)آل راؤنڈر یاین رائے ڈی پی ورلڈ مینز انڈر 19 ایشیا کپ (50 اوورز) کے لیے 15 رکنی یو اے ای اسکواڈ کی قیادت کریں گے جو 11 دسمبر سے 21 دسمبر تک آئی سی سی اکیڈمی اوول اور سیونز گراؤنڈ دبئی میں کھیلا جائے گا ۔اسکواڈ میں یاین رائے (کپتان)، احمد خداداد، الیاسگر شمس، آیان مصباح، کرن دھیمان، محمد بازل عاصم، نسیم خان، نور اللہ ایوبی، پرتھوی مادھو، ریان خان، صالح امین، صولیٰ امین، ثورین، ثریا، شعیب، اور شعیب رحمانی شامل ہیں۔نوید احمد (ہیڈ کوچ)، ظہور خان (اسسٹنٹ کوچ)ہوں گے۔