• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی(اسٹاف رپورٹر) ریس کورس میں اتوار کو ہونے والی دونوں گھڑ دوڑ تجربے کار سوار سہیل احمد کے نام رہی، انہوں نے فلرٹی کس اوراسپیشل سر پرائز پر فتح حاصل کی۔