• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جماعت اسلامی کے ڈپٹی میئر کے امیدوار نے مئیر کراچی کا انتخاب چیلنج کر دیا

کراچی (پی پی آئی ) جماعت اسلامی کے ڈپٹی میئر امیدوار سیف الدین نے انتخابات کو چیلنج کر دیا۔جماعت اسلامی امیدوار کی جانب سے دی گئی درخواست میں کہا گیا ہے کہ بلدیاتی الیکشن کے پہلے دو مرحلے بلدیاتی ایکٹ 2013ء کے تحت مکمل ہوئے، اس ایکٹ کے تحت غیر منتخب افراد کو چیئرمین یا میئر منتخب نہیں کیا جا سکتا، اس حوالے سے 24 مئی کو جاری کردہ نوٹیفکیشن کو غیرقانونی قرار دے دیا جائے۔
اہم خبریں سے مزید