• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

برطانوی وزیراعظم کی آسٹریلوی کرکٹرز کے رویہ پر تنقید

لندن (اے ایف پی ) بر طانیہ کے وزیراعظم رشی سونک نے لارڈز گراؤنڈ پر ایشز ٹیسٹ میں انگلینڈ کے جانی بیسر سٹو کو متنازع آؤٹ قرار دئیے جانے پر آسٹر یلوی کرکٹر کو زبانی طور پر مورد الزام ٹھہرایا ہے ۔تا ہم انہوں نے اس معاملے کے سفارتی طور پر اٹھانے سے گر یز کیا۔

دنیا بھر سے سے مزید