• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آبی تنازع، بھارت کو ثالثی عدالت کیلئے 7 روز میں 2 ججز تعینات کرنیکی آخری مہلت

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) سندھ طاس معاہدے سے متعلق آبی تنازع پر بھارت کو ثالثی عدالت کیلئے 7روز میں دو ججز نامزد کرنیکی مہلت دے دی گئی ہے.

 پاک بھارت آبی تنازعات تاریخ کے اہم موڑپرپہنچ گئے،عالمی ثالثی عدالت معاہدہ سندھ طاس کی ازسرنو تشریح کرے گی .

 عالمی عدالت نے فیصلے میں لکھا ہے کہ ماضی میں آبی تنازعات پرعدالتی فیصلوں کے اثرات کاجائزہ بھی لیاجائے گا۔

اہم خبریں سے مزید