• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاک، بھارت کے درمیان چلنے والی تھر ایکسپریس کی بندش کو چار سال مکمل

میرپورخاص(سلیم آزاد)پاکستان،بھارت کے درمیان چلنے والی انٹرنیشنل تھرایکسپریس ٹرین کی بندش کو چارسال مکمل ہوگے۔5اگست 2019 کوبھارت کی جانب سے مقبوضہ کشمیر کی حیثیت ختم کرکےاسے ہڑپ کرنے کے فیصلہ کے ردعمل میں حکومت پاکستان نے پاکستان اور بھارت کے درمیان وایا میرپورخاص کھوکھراپار،مونا باؤ کے راستہ ہفتہ میں ایک روزچلنے والی انٹر نیشنل تھر ایکسپریس ٹرین کوفوری طور پر بند کرنے کا فیصلہ کیا تھا۔
اہم خبریں سے مزید