کراچی ( جنگ نیوز) سیونتھ اسکائی انٹرٹینمنٹ کے بینر تلے ”جیو ٹی وی“ سے نشر ہونے والی ڈرامہ سیریل ”احرام جنون“ نے اپنے دیکھنے والوں کی ستائش اور محبتوں کو سمیٹ لیا ہے۔ ریٹنگ چارٹ پر بیشتر معرکے جیتنے والی جہانزیب قمر کی رومان پرور کہانی نے ڈیجیٹل پلیٹ فارم یوٹیوب پر بھی اپنی مقبولیت کو دوام بخشی ہے اور مجموعی طور پر پروموشن، او ایس ٹی اور اقساط نے 514 ملین سے زائد ویوز کی پذیرائی بھی اپنے نام کرلی ہے۔ شایان کو حاصل کرنے کا جنون؟۔ سب کچھ ناظرین ڈرامہ سیریل ”احرامِ جنون“ کی نئی اقساط میں ہر پیر اور منگل کی رات 8 بجے ”جیو ٹی وی“ پر دیکھ سکیں گے۔