• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ملک بھر میں 25 جون سے مون سون بارشوں کی پیشگوئی

اسلام آباد (اپنے نامہ نگار سے )محکمہ موسمیات نے ملک بھر میں 25جون سے مون سون بارشوں کی پیشگوئی کر دی ، محکمہ موسمیات کے مطابق مون سون ہوائیں ملک کے بالائی اور وسطی حصوں میں داخل ہو رہی ہیں اور اگلے چند روز میں شدت اختیار کرنے کا امکان ہے۔

اہم خبریں سے مزید