• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈائریکٹر جنرل PSQCAتعیناتی، وزارت سائنس نے رپورٹ ہائیکورٹ میں جمع کرا دی

اسلام آباد (ساجد چوہدری )وزارت سائنس و ٹیکنالوجی نے پی ایس کیو سی اے کے ڈائریکٹر جنرل کی تعیناتی کی کمپلائنس رپورٹ اسلام آباد ہائیکورٹ میں جمع کروا دی ، وزارت کے ذرائع کے مطابق اس معاملہ میں ڈاکٹر شہزاد افضل کی وزارت سائنس و ٹیکنالوجی کیخلاف رٹ پٹیشن میں کمپلائنس رپورٹ جمع کروائی گئی ہے۔
اہم خبریں سے مزید