• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سپریم کورٹ، احسن اقبال کیخلاف 2018 میں دائر ہونیوالی توہین عدالت کی درخواست سماعت کیلئے مقرر

اسلام آباد (جنگ رپورٹر)سپریم کورٹ میں سابق وفاقی وزیر احسن اقبال کیخلاف توہین عدالت کی درخواست سماعت کیلئے مقررکردی گئی ہے ،چیف جسٹس عمر عطاء بندیال کی سربراہی میں جسٹس مظاہر علی اکبر نقوی پر مشتمل دو کنی بینچ 15اگست کو کیس کی سماعت کرے گا،واضح رہے کہ احسن اقبال کے خلاف توہین عدالت کی درخواست 2018 میں دائر کی گئی تھی، جس میں انہیں عوامی عہدہ کے لئے نااہل قرار دینے کی استدعا کی گی تھی۔

ملک بھر سے سے مزید